Customer Portal

رجسٹرڈ کسٹمرز پورٹل میں لاگ اِن ہو کر اپنی خریداری کی تفصیل دیکھ سکتے ہیں۔

Our Valued Customers

خضدار کی معروف اور معزز شخصیات کے تاثرات براق شاپنگ اسٹور کے بارے میں

میں نے براق شاپنگ اسٹور سے کئی بار خریداری کی ہے اور میرا تجربہ ہمیشہ بہت اچھا رہا ہے۔ یہاں مختلف جدید اور مفید چیزیں مناسب قیمتوں پر دستیاب ہیں، جو عام طور پر بڑے شہروں میں ہی آسانی سے ملتی ہیں۔ سب سے اچھی بات یہ ہے کہ دکان والوں کا رویہ بہت اچھا اور مددگار ہے۔ وہ ہر چیز کے بارے میں اچھی رہنمائی بھی کرتے ہیں۔ مجھے خوشی ہے کہ ہمارے شہر خضدار میں بھی ایسی دکان موجود ہے جو لوگوں کو معیاری مصنوعات اور بہتر سہولت فراہم کر رہی ہے۔ میں دوسروں کو بھی مشورہ دیتا ہوں کہ ایک بار ضرور براق شاپنگ اسٹور سے خریداری کریں۔

_____________________________________

Mufti Abdul Qadir Khuzdari

Director:

Al-BURAQ Academy Khuzdar, Balochistan.

★★★★★